سابق صدر پرویز مشرف اپنے دور اقتدار میں حامدافغان صدر کرزئی سے سخت ناراض تھے ۔وکی لیکس کے مطابق انتیس دسمبر دو ہزار سات کو جب پرویز مشرف نے امریکی جنرل شوماکر کو بریفنگ دی تو اس افغان صدر کیخلاف شکایات کا انبار لگادیا ۔ براہمداغ بگٹی کو محفوظ پناہ دینے ، پاکستان کے حوالے نہ کرنے ، بلوچستان میں پرتشدد واقعات کیلئے دہشتگردوں کی مدد کرنے کے الزامات لگائے ۔ سابق صدر پرویز مشرف نے واضح کیا کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں دونوں ہاتھ سے بجتی ہے ۔ سرحد پار دہشت گردی روکنے کیلئے افغانستان کی جانب سے تعاونہ کرنے اور حامد کرزئی کے پاکستان مخالف رویے پر بھی پرویز مشرف نے شدید برہمی کا اظہار کیا ۔ |
Thursday, December 2, 2010
سابق صدر مشرف دور اقتدار میں صدر کرزئی سے سخت ناراض تھے،وکی لیکس
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment