وکی لیکس کے پاکستان سے متعلق اہم انکشافات
نیویارک : وکی لیکس کےحوالےسے دنیا کے معروف اخبارات میں شائع دستاویزات میں پاکستان سے متعلق بھی اہم انکشافات کیےگئے ہیں۔ خفیہ دستاویزات کےمطابق پاکستان نے دوہزار نو میں امریکا کو جوہری تنصیبات کی معائنےکی اجازت نہیں دی۔ سفارتی دستاویزات میں کہاگیاہےکہ سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے صدر آصف علی زرداری کو پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ قرار دیا، اور ان پر سخت الفاظ میں تنقید بھی کی۔ رپورٹس میں کہا گیا کہ امریکی حکومت پاکستان میں القاعدہ کیخلاف قابل بھروسہ ساتھیوں کی تلاش میں ہے
No comments:
Post a Comment